Business Recorder - Pakistan

بیرونِ ملک سے آنیوالی ڈیجیٹل اشیا و خدمات پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرونِ ملک سے فراہم کی جانے والی ڈیجیٹل طور پر آرڈر کی گئی اشیاء اور خدمات پر ”ڈیجیٹل پروسیڈز ٹیکس“ یکم جولائی 2025 سے معطل کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بدھ کے روز ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن ایس آر او 1366(I)/2025 جاری کیا گیا۔

ایف بی آر نے اعلان کیا ہے کہ ڈیجیٹل پروسیڈز ٹیکس ایکٹ 2025 کا اطلاق اُن اشیاء اور خدمات پر نہیں ہوگا جو بیرونِ پاکستان کسی بھی شخص کی جانب سے ڈیجیٹل طور پر آرڈر کی گئی ہوں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل پریزنس پروسیڈز ٹیکس ایکٹ 2025“ کی دفعہ 15 کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے وفاقی حکومت ہدایت دیتی ہے کہ وہ اشیا اور خدمات جو بیرونِ ملک سے کسی بھی شخص کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر فراہم کی جائیں، اور جو مذکورہ ایکٹ کے تحت قابلِ ٹیکس ہوں، اُن پر یہ ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔

یہ نوٹیفکیشن یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025