Business Recorder - Business & Finance

ظہور کاٹن ملز کی اِیٹانز ٹیکنالوجیز میں کامیابی سے منتقلی
ظہور کاٹن ملز لمیٹڈ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ اس نے کامیابی سے اپنا نام اور کاروباری حیثیت تبدیل کرتے ہوئے خود کو اِیٹانز ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (ITANZ) میں منتقل کر لیا ہے۔

یہ پیشرفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک باضابطہ اعلامیے میں شیئر کی گئی۔

کمپنی کے مطابق یہ تبدیلی لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے 17 مارچ 2025 کو جاری کردہ انضمام کی درخواست کی منظوری کے بعد ممکن ہوئی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کمپنی کا نیا نام اور ٹریڈ سمبل سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )، پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) اور سینٹرل ڈپازٹری کمپنی (سی ڈی سی) کے ساتھ باقاعدہ طور پر رجسٹر اور اپڈیٹ کردیے گئے ہیں۔

آئی ٹینز نے بتایا کہ کمپنی نے سی ڈی سی ایلیجیبلیٹی سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر لیا ہے جس کے تحت شیئر ہولڈرز اپنے شیئرز کو الیکٹرانک شکل میں منتقل کر سکیں گے۔

کمپنی نے مزید کہا کہ وہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے اٹھائے گئے نکات کا فعال طور پر جائزہ لے رہی ہے تاکہ جلد کمپنی کی نارمل ٹریڈنگ کاؤنٹر پر بحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔