Business Recorder - World

ملائیشین مصنوعات پر امریکی ٹیرف کا اعلان جمعہ کو ہوگا، انور ابراہیم
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے جمعرات کو کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد ملائیشین مصنوعات پر امریکہ کی ٹیرف شرح کا اعلان جمعہ کو کیا جائے گا۔

پارلیمنٹ میں نئے پانچ سالہ اقتصادی منصوبے کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ آزاد تجارت کے اصولوں کے تحت ٹیرف کے معاملات پر گفتگو ہوئی، اور وضاحت کے بعد صدر ٹرمپ نے اعلان ایک دن مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ نے اکتوبر میں ملائیشیا میں ہونے والے آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت کی تصدیق بھی کی ہے۔

انور ابراہیم نے کہا کہ 2026 سے 2030 کے درمیان ملکی معیشت کی سالانہ شرح نمو کا ہدف 4.5 فیصد سے 5.5 فیصد رکھا گیا ہے، جبکہ برآمدات میں سالانہ 5.8 فیصد اضافے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ افراطِ زر کو 2 سے 3 فیصد کے درمیان رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان کے مطابق اگلے پانچ سال ملائیشیا کے لیے ترقی یافتہ معیشت بننے اور عوامی معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے نہایت اہم ہوں گے۔