Business Recorder - World

امریکہ بھارت کے ساتھ بہت کم اور روس کے ساتھ کوئی کاروبار نہیں کرتا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے بھارت کے ساتھ بہت کم کاروبار کیا ہے، جبکہ روس اور امریکہ کے درمیان تو تقریباً کوئی کاروبار ہی نہیں ہوتا۔

انہوں نے جمعرات کو ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ
”مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے، وہ اپنی مردہ ہوئی معیشتوں کو ایک ساتھ لے کر ڈوب جائیں، مجھے کوئی پروا نہیں۔“

اس سے ایک روز قبل بدھ کو ’ٹروتھ سوشل پر ایک اور پوسٹ میں ٹرمپ نے بھارت اور روس کے درمیان تجارت کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ امریکہ جمعہ سے بھارت سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔

ٹرمپ کے پہلے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بھارتی حکومت نے کہا کہ وہ امریکی صدر کے اعلانات کے اثرات کا جائزہ لے رہی ہے اور منصفانہ تجارتی معاہدے کے لیے پرعزم ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت ہمیشہ سے اپنے زیادہ تر فوجی ساز و سامان اور توانائی کی ضروریات روس سے پوری کرتا رہا ہے، جو کہ اچھی بات نہیں ہے۔