Business Recorder - Business & Finance

سسٹمز لمیٹڈ نے برٹش امریکن ٹوبیکو ایس اے اے سروسز کا حصول مکمل کرلیا
پاکستان کی صفِ اول سافٹ ویئر کمپنیوں میں شمار ہونے والی سسٹمز لمیٹڈ نے برٹش امریکن ٹوبیکو انٹرنیشنل ہولڈنگز (یو کے) لمیٹڈ سے برٹش امریکن ٹوبیکو ایس اے اے  سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا حصول مکمل کرلیا ہے۔

یہ پیشرفت بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں شیئر کی گئی ۔

نوٹس میں بتایا گیا کہ سسٹمز لمیٹڈ نے اپنے بورڈ اجلاس مورخہ 29 جولائی 2025 میں برٹش امریکن ٹوبیکو انٹرنیشنل ہولڈنگز (یو کے) لمیٹڈ سے برٹش امریکن ٹوبیکو ایس اے اے سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے حصول پر غور کیا اور اس کی منظوری دی ۔

نوٹس کے مطابق، برٹش امریکن ٹوبیکو SAA سروسز کا بنیادی کاروبار انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور آئی ٹی پر مبنی مشترکہ و ڈیجیٹل کاروباری خدمات کی فراہمی ہے۔

لیکن صرف انہی تک محدود نہیں — اومنی چینل کانٹیکٹ سینٹر کے ذریعے صارفین کو سروسز فراہم کرنا، مارکیٹنگ، ہیومن ریسورس، فنانس، خریداری اور سپلائی چین سے متعلق آپریشنز شامل ہیں، جو مختلف ممالک میں انجام دیے جاتے ہیں۔ یہ تمام شعبے سسٹمز لمیٹڈ کے بزنس پروسیس آؤٹ سورسنگ (BPO) ماڈل سے مطابقت رکھتے ہیں۔

معاملے کی حتمی منظوری کے لیے 29 جولائی 2025 کو ایک باضابطہ شیئر پرچیز ایگریمنٹ  پر دستخط کیے گئے، جس میں خریداری کی شرائط اور مالیاتی تفصیلات شامل ہیں۔

نوٹس میں واضح کیا گیا کہ معاہدے کی تکمیل متعلقہ شرائط اور ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہوگی۔

اسی دوران، سسٹمز لمیٹڈ کی منسلک کمپنی ٹیک وسٹا سسٹمز (متحدہ عرب امارات) نے اکسنچر (یو کے) لمیٹڈ کے ساتھ ایک طویل مدتی ماسٹر سروسز ایگریمنٹ پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت مصنوعی ذہانت سے تقویت یافتہ عالمی مشترکہ خدمات فراہم کی جائیں گی۔

یہ خدمات برٹش امریکن ٹوبیکو ایس اے اے  سروسز کے ذریعے مہیا کی جائیں گی جہاں ٹیک وسٹا بطور سب کنٹریکٹر کام کرے گی۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے سی ای او محمد سہیل نے ایک نوٹ میں اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ سسٹمز لمیٹڈ کی جانب سے اپنے عالمی اثر و رسوخ کو وسعت دینے اور اپنے بی پی او اور ڈیجیٹل سروسز کے کاروبار کو مضبوط بنانے کی ایک جرات مندانہ پیشرفت ہے۔