Business Recorder - World

یوکرین میں روسی فضائی حملے، 16 ہلاک، 35 سے زائد زخمی
روس کی جانب سے یوکرین کے جنوب مغربی محاذی علاقے زاپوریزژیا پر رات بھر کے متعدد فضائی حملوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہو گئے، یوکرینی فوج اور زاپوریزژیا کے گورنر نے منگل کو ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

گورنر ایوان فیڈوروف نے ٹیلیگرام پر بتایا کہ حملوں میں ایک اصلاحی مرکز کی عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جبکہ قریبی رہائشی مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔

یوکرینی حکام کے مطابق روسی افواج نے زاپوریزژیا پر 8 حملے کیے جن میں بھاری تباہ کن فضائی بم استعمال کیے گئے۔

روسی افواج 2022 میں یوکرین پر مکمل حملے کے آغاز سے ہی زاپوریزژیا کو ڈرونز، میزائلوں اور فضائی بموں سے باقاعدگی سے نشانہ بنا رہی ہیں۔ جنگ کے ابتدائی دنوں میں ماسکو نے زاپوریزژیا اور دیگر تین یوکرینی علاقوں کے کچھ حصوں کے الحاق کا اعلان کیا تھا، جسے کییف اور مغربی ممالک نے غیرقانونی قرار دیا تھا۔

فیڈوروف نے کہا کہ حملوں میں اصلاحی مرکز بری طرح متاثر ہوا جبکہ قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔

روئٹرز اس رپورٹ کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا اور روسی حکام کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ فریقین عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہیں، تاہم اب تک ہزاروں عام یوکرینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔