Business Recorder - World

بھارت میں جعلی سفارت خانہ چلانے والا ملزم گرفتار
بھارتی پولیس نے نیشنل کیپٹل ریجن کے قریب کرائے کے مکان سے جعلی سفارتخانہ چلانے اور بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر نوکری کے خواہش مندوں سے رقم ہتھیانے کے الزام میں 47 سالہ ہرش وردھان جین کو گرفتار کرلیا ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق جین نے غازی آباد، اتر پردیش میں ایک کرائے کی عمارت میں غیر قانونی طور پر ویسٹ آرکٹک سفارتخانہ چلارہا تھا۔ اس نے خود کو خیالی ممالک جیسے ویسٹ آرکٹیکا، سابورگا، پولویا اور لوڈونیا کا سفیر بتا کر عوام کو گمراہ کیا۔

ملزم جعلی سفارتی نمبر پلیٹس والی گاڑیاں استعمال کرتا اور خود کو صدر، وزیر اعظم اور دیگر معزز شخصیات کے ساتھ جعلی تصاویر میں دکھا کر اپنا اثرورسوخ بڑھانے کی کوشش کرتا تھا۔

تفتیش میں معلوم ہوا کہ جین بیرون ملک نوکریوں کے بہانے فراڈ کرتا رہا اور اس کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات بھی ہیں۔

چھاپے کے دوران پولیس نے 53,500 امریکی ڈالر نقد، جعلی پاسپورٹ، اور بھارتی وزارت خارجہ کے مہر کے نقلی نشان زد دستاویزات برآمد کیں۔

اے ایف پی جین یا اس کے نمائندوں سے رابطہ کرکے تبصرہ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔

پولیس کے مطابق ویسٹ آرکٹیکا، جس کی نمائندگی کا جین نے دعویٰ کیا، ایک امریکی رجسٹرڈ غیر منافع بخش ادارہ ہے جو مغربی انٹارکٹیکا کے وسیع ویران علاقے کے مطالعہ اور تحفظ کے لیے کام کرتا ہے۔