Business Recorder - Business & Finance

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کے بعد پاکستانی ڈالر بانڈز کی قدر میں تیزی، 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاکستان کے طویل المدتی ڈالر بانڈز نے مسلسل دوسرے روز تیزی کا رجحان برقرار رکھتے ہوئے جمعہ کو تین سال کی بلند ترین سطح حاصل کرلی۔ یہ پیش رفت ایک روز بعد سامنے آئی جب ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کرتے ہوئے اسے ایک درجہ بڑھا کر مائنس بی  کردیا۔

ریٹنگ ایجنسی کے مطابق یہ بہتری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کی مالی مشکلات کو سنبھالنے میں فراہم کی گئی معاونت کے باعث ممکن ہوئی۔

جمعہ کو 2031 اور 2036 میں میچور ہونے والے بانڈز کی قیمتوں میں تقریباً 1.6 سینٹ کا اضافہ ہوا جس سے یہ بانڈز بالترتیب 93.85 سینٹ اور 87 سینٹ پر پہنچ گئے— جو کہ اوائل 2022 کے بعد سے ان کی بلند ترین سطح ہے۔