Business Recorder - World

راجستھان میں اسکول کی چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق، 17 زخمی
بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں جمعہ کے روز ایک اسکول کی عمارت کی چھت گرنے سے کم از کم 4 بچے جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے، مقامی میڈیا کے مطابق درجنوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

خبروں کے چینلز کی فوٹیجز میں مقامی افراد کو جائے حادثہ کے گرد جمع دیکھا جا سکتا ہے جبکہ حکام کرین کی مدد سے ملبہ ہٹا رہے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق، جھالاواڑ کے ایک سرکاری اسکول میں طلبا کلاسز لے رہے تھے جب عمارت منہدم ہو گئی۔

راجستھان کے وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ زخمی بچوں کو مناسب علاج فراہم کیا جائے۔

اخبار اکنامک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ مقامی پولیس افسر امیت کمار نے پی ٹی آئی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ بعض زخمی بچے نازک حالت میں ہیں۔