Business Recorder - Business & Finance

یو بی ایل اور ٹیراڈیٹا کی شراکت داری میں توسیع، ڈیجیٹل بینکاری کے نئے دور کا آغاز
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) جو پاکستان کے ممتاز مالیاتی اداروں میں شمار ہوتا ہے، نے ڈیٹا اینالٹکس اور مصنوعی ذہانت میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی ٹیراڈیٹا کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔

اس شراکت داری کے تحت یو بی ایل اپنے ڈیٹا ماحول کو جدید خطوط پر استوار کرے گا، جس میں ٹیراڈیٹا کا انٹرپرائز اینالٹکس اور AI پر مبنی ڈیٹا پلیٹ فارم شامل ہوگا۔ اس نظام کے ذریعے بڑے پیمانے پر قابلِ اعتماد مصنوعی ذہانت (Trusted AI) کو بروئے کار لایا جائے گا، اور کلاؤڈ انفرااسٹرکچر کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی، جہاں اس کی ضرورت پیش آئے۔

یہ اقدام یو بی ایل کی ڈیجیٹل تبدیلی کی حکمتِ عملی میں ایک اہم پیش رفت ہے، کیونکہ بینک اب ایک جدید، اوپن اور مربوط ”ڈیٹا لیک ہاؤس“ پلیٹ فارم کی جانب گامزن ہے، جو ڈیٹا کی یکجائی، تجزیے اور مؤثر استعمال کو ممکن بنائے گا۔

اس موقع پر یو بی ایل کے چیف انفارمیشن آفیسر سہیل عزیز نے کہا کہ یہ شراکت داری ہمارے ڈیجیٹل ارتقاء میں ایک کلیدی سنگِ میل ہے۔ اس سے ہم نہ صرف جدید اینالٹکس اور اے آئی کی طاقت سے فائدہ اٹھا سکیں گے بلکہ صارفین کے لیے زیادہ مؤثر، تیز تر اور شخصی بینکاری خدمات بھی فراہم کر سکیں گے۔

ٹیراڈیٹا کے ایریا وائس پریزیڈنٹ برائے پاکستان، وقاص ہاشمی نے اس طویل المدتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرتے ہوئے کہا کہ ٹیراڈیٹا کا مصنوعی ذہانت سے تقویت یافتہ ڈیٹا پلیٹ فارم یو بی ایل کو اپنے ڈیٹا کی مکمل صلاحیت سے فائدہ اٹھانے، اسٹریٹجک اقدامات کو تیز کرنے اور پاکستان کے مسابقتی بینکاری شعبے میں اپنی قیادت کو مزید مضبوط بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔

ٹیراڈیٹا کے ایریا وائس پریزیڈنٹ برائے پاکستان وقاص ہاشمی نے کہا کہ یہ شراکت داری دونوں اداروں کے درمیان اعتماد اور تکنیکی ہم آہنگی کا مظہر ہے۔
ٹیراڈیٹا کا اے آءی سے تقویت یافتہ ڈیٹا پلیٹ فارم یو بی ایل کو اپنے ڈیٹا کی مکمل صلاحیت بروئے کار لانے، اسٹریٹجک فیصلوں میں تیزی لانے اور پاکستان کے بینکاری شعبے میں اپنی قیادت کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دے گا۔

یو بی ایل اور ٹیراڈیٹا کی یہ شراکت داری نہ صرف بینک کی ڈیجیٹل صلاحیتوں میں اضافہ کرے گی بلکہ پاکستان میں ٹیکنالوجی پر مبنی بینکاری کے ایک نئے باب کا آغاز بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025