Business Recorder - Business & Finance

جوسیلیٹو جونیئر آوانسینا ایک بار پھر نیسلے پاکستان کے سی ای او مقرر
نیسلے پاکستان لمیٹڈ نے جوسیلیٹو جونیئر آوانسینا کو ایک بار پھر چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ اطلاع بدھ کے روز کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ایک باضابطہ نوٹس کے ذریعے فراہم کی گئی۔

کمپنی نے ساتھ ہی سید یاور علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ فروری میں نیسلے پاکستان نے سال 2024 کے مالی نتائج جاری کیے تھے جن کے مطابق کمپنی کی سالانہ فروخت 193.2 ارب روپے رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.7 فیصد کمی کی عکاسی کرتی ہے۔

نیسلے پاکستان لمیٹڈ، جو پاکستان میں منسوخ شدہ کمپنیز آرڈیننس 1984 (موجودہ کمپنیز ایکٹ 2017) کے تحت رجسٹرڈ ہے، نیسلے ایس اے کی ذیلی کمپنی ہے — جو کہ سوئٹزرلینڈ میں قائم ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے۔

کمپنی بنیادی طور پر ڈیری مصنوعات، غذائیت، مشروبات اور  فوڈ پراڈکٹ — بشمول درآمد شدہ پراڈکٹس — کی تیاری، پراسیسنگ اور فروخت سے منسلک ہے۔