Business Recorder - Pakistan

وزیرِاعظم شہباز شریف کا قومی بحری بیڑے میں توسیع کا حکم
وزیرِاعظم شہبازشریف نے جمعہ کو متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قومی بحری بیڑے میں جہازوں کی تعداد بڑھائی جائے تاکہ مال برداری سے متعلق زرمبادلہ کے اخراجات میں کمی لائی جاسکے۔

یہ بات وزیرِاعظم شہبازشریف نے ملکی بحری شعبے میں اصلاحات اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان کے بحری شعبے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ایک منصوبہ مرتب کیا جانا چاہیے، پی این ایس سی کو کارپوریٹ بنیادوں پر ازسرِنو منظم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

اجلاس کے دوران وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان-افغانستان-ازبکستان ریلوے لائن اس خطے میں تجارت کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔

وسطی ایشیا سے سامان پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے دنیا بھر میں منتقل کیا جائے گا۔

وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا کہ راہداری تجارت کیلئے ریلوے اور بحری شعبوں کی بہتری نہایت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی شپنگ لائنز کے ذریعے مال کی نقل و حمل ملک کے لیے قیمتی زرمبادلہ کمانے کا منفرد موقع فراہم کرتی ہے۔

انہوں نے وزارتِ بحری امور اور پی این ایس ای کو ہدایت کی کہ وہ جامع اصلاحات کریں اور اس شعبے کے لیے ایک پائیدار کاروباری ماڈل پیش کریں۔

اجلاس میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احسن اقبال، جنید انور چوہدری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔