Business Recorder - World

جنوبی کوریا میں موسلا دھار بارش، ایک ہلاک، 100 سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل
جنوبی کوریا میں جمعرات کے روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد ایک شخص ہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

جنوبی کوریا کی وزارتِ داخلہ اور سیفٹی نے اطلاع دی ہے کہ جمعرات کی صبح تک، دارالحکومت سیئول کے جنوب میں واقع جنوبی چنگچیونگ  کے کچھ علاقوں میں بدھ کے بعد سے 400 ملی میٹر (15.7 انچ) سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔

کوریا فاریسٹ سروس کے مطابق، شدید بارشوں کے پیشِ نظر چنگچیونگ سمیت متعدد علاقوں کے لیے لینڈ سلائیڈ الرٹ کو بلند ترین سطح تک بڑھا دیا گیا ہے۔

یونہاپ نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ جنوبی چنگچیونگ میں لینڈ سلائیڈ کے باعث پھنسنے والے دو افراد کو ریسکیو کر کے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔