Business Recorder - World

روسی وزیر خارجہ لاوروف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے منگل کے روز بتایا کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔

لاوروف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے دورے پر ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا
سرگئی لاوروف نے چینی صدر کو روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی طرف سے دوستانہ سلام اور نیک خواہشات پہنچائیں۔

بیان کے مطابق، دونوں فریقوں نے دوطرفہ سیاسی روابط سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں روسی صدر کے آئندہ دورہ چین کی تیاریاں بھی شامل تھیں۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے اور 3 ستمبر کو جاپان پر فتح کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں بھی شریک ہوں گے۔