Business Recorder - World

مایوس ہوں، لیکن تعلق ختم نہیں ہوا، ٹرمپ کا پوتن سے متعلق بیان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے مایوس ضرور ہیں، لیکن ابھی ان سے مکمل طور پر تعلق ختم نہیں کیا۔ یہ بات انہوں نے منگل کے روز شائع ہونے والے بی بی سی انٹرویو میں کہی، چند گھنٹے بعد اس اعلان کے کہ امریکہ یوکرین کو نئے ہتھیار دے گا اور روس پر پابندیوں کی دھمکی بھی دی۔

ٹرمپ نے کہا کہ
میں ان (پوتن) سے مایوس ہوں، لیکن ابھی ان سے ناتا نہیں توڑا۔ ہاں، میں مایوس ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ
ہماری اچھی گفتگو ہوتی ہے۔ میں کہتا ہوں: ’یہ اچھا ہے، لگتا ہے ہم قریب پہنچ گئے ہیں۔‘ اور پھر وہ کیف میں ایک عمارت گرا دیتا ہے۔

ٹرمپ نے پیر کو اعلان کیا کہ یوکرین کو نئے ہتھیار فراہم کیے جائیں گے، اور اگر روس نے امن معاہدے پر اتفاق نہ کیا تو روسی برآمدات کے خریداروں پر پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ یہ ایک بڑی پالیسی تبدیلی ہے جو ماسکو کی مسلسل جارحیت پر امریکی صدر کی مایوسی کی عکاسی کرتی ہے۔

وائٹ ہاؤس نے رائٹرز کی جانب سے تبصرے کی درخواست پر فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔