Business Recorder - Pakistan

آئی ایم ایف کا دانشمندانہ و مثبت پالیسی اقدامات کی ضرورت پر زور
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)کے پاکستان کیلئے ریزیڈنٹ نمائندے ماہر بنیکی نے پاکستان کی معیشت اور موسمیاتی اصلاحاتی ایجنڈے کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا ہے اور جنوبی ایشیائی ملک کی اقتصادی اصلاحات میں مضبوط پیشرفت کو سراہا ۔

ریڈیو پاکستان  کے مطابق اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں معیشت دانوں،  محققین اور پالیسی ماہرین سے خطاب کرتے ہوئے ماہر بنیکی نے کہا کہ توقع ہے کہ مشرق وسطی اور پاکستان میں 2025 اور اس کے بعد مزید ترقی ہوگی ۔

تاہم انہوں نےمحتاط، دانشمندانہ اور مثبت پالیسی اقدامات کی ضرورت پر زوردیا ۔

پاکستان پر توجہ دیتے ہوئےآئی ایم ایف کے عہدیدار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ کی سہولت کے تحت پاکستان کی کارکردگی میں کافی بہتری آئی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مسلسل بیرونی مسائل کے باوجود ابتدائی پالیسی اقدامات سے اقتصادی استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی میں مدد ملی ہے ۔

انہوں نے آئی ایم ایف کی لچک اور پائیدار سہولت کے تحت موسمیاتی اصلاحات پر پاکستان میں ہونے والی پیشرفت کو بھی اجاگر کیا۔