Business Recorder - Technology

وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی گوگل کی ریجنل اے آئی ڈویلپر ایکو سسٹم اور کمیونٹیز ٹیم سے ملاقات، اے آئی کے فروغ پر گفتگو
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے گوگل کی ریجنل اے آئی ڈویلپر ایکو سسٹم اور کمیونٹیز ٹیم سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان میں مصنوعی ذہانت  (اے آئی) کے فروغ اور باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس کا مقصد پاکستان میں اے آئی کے فروغ، مہارتوں کی ترقی اور جدت کے لیے باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا تھا۔

گوگل ٹیم نے پاکستان میں گوگل ڈویلپر گروپس ، کمیونٹی بیسڈ  اے آئی منصوبوں اور تعلیم پر مبنی مؤثر پلیٹ فارم تعلیم آباد جیسے اقدامات کے ذریعے ہونے والے مثبت اثرات سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر کی N+1 ٹیم سے بھی ملاقات ہوئی، جسے حال ہی میں گوگل سلوشن چیلنج میں دنیا کی ٹاپ 10 ٹیموں میں منتخب کیا گیا اور جس نے فلپائن میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

وفاقی وزیر نے ٹیم کی عالمی سطح پر ٹاپ 10 میں شمولیت کو سراہا اور ان کی کامیابی کو ملک کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ قرار دیا۔

وفاقی وزیر نے کہا  کہ پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دے رہے ہیں۔ حکومت ایسے ٹیلنٹ کی سرپرستی اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے موزوں پلیٹ فارمز اور مواقع فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

انہوں نے پاکستان کے ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت کے نظام میں پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے وزارتِ آئی ٹی اور گوگل کے درمیان ایک مضبوط اور منظم شراکت داری کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025