Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری
انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.04 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کے مقابلے روپیہ 10 پیسے کی بہتری سے  284.46 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو ڈالر 284.56 پر بند ہوا تھا۔

عالمی تجارتی منظرنامے میں مزید بے چینی کے آثار سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پرو امریکی ڈالر  کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ بیشتر تجارتی شراکت داروں پر 15 فیصد یا 20 فیصد جامع ٹیرف عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

زیادہ تر کرنسیاں ابتدائی طور پر ایشیائی تجارتی سیشن کے آغاز میں محدود دائرے میں رہیں، تاہم ڈالر بعد میں صدر ٹرمپ کے تازہ بیانات کے باعث مضبوط ہوا، جنہوں نے ان کی بدلتی ہوئی تجارتی پالیسی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال میں اضافہ کردیا۔

کینیڈین ڈالر سب سے زیادہ متاثر ہونے والی کرنسیوں میں شامل رہا اور صدر ٹرمپ کے یکم اگست سے کینیڈا سے درآمد شدہ اشیاء پر 35 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.5 فیصد سے زیادہ گر کر 1.3726 تک پہنچ گیا۔