Business Recorder - Business & Finance

بینک اسلامی نے حصص کی قیمت میں غیرمعمولی اتارچڑھاؤ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ (بی آئی پی ایل) نے جمعہ کو اپنے حصص کی قیمت یا حجم میں حالیہ دنوں کے دوران کسی غیرمعمولی ردوبدل کی خبروں کو مسترد کردیا۔

بینک نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ ایک نوٹس میں ان رپورٹس کی تردید کی۔

بینک نے اسٹاک ایکسچینج کو بتایا کہ ہمارے پاس قیمت میں تبدیلی کی کوئی واضح وجہ موجود نہیں تاہم ہمارا خیال ہے کہ بی آئی پی ایل کے حصص ممکنہ طور پر سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مرکز بنے ہوں گے جس کی وجہ کمپنی کی قدر کے حوالے سے پیدا ہونے والا فرق ہو سکتا ہے جو ان مشاہدہ شدہ تبدیلیوں کا باعث بنا ہوگا۔

تاہم بی آئی پی ایل نے کہا کہ حصص کی قیمت میں یہ تبدیلی عمومی مارکیٹ کے رجحانات اور سرمایہ کاروں کے جذبات کی عکاسی کرتی ہے، نہ کہ کسی مخصوص اقدام یا بی آئی پی ایل سے متعلق کسی غیر اعلانیہ پیشرفت کا نتیجہ ہے۔

گزشتہ 30 دنوں کے دوران بی آئی پی ایل کے حصص کی قیمت 23.94 روپے سے بڑھ کر 34.90 روپے پر جاپہنچی ہے جس سے 46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ ایک سال کے دوران بینک اسلامی نے پاکستان کی سب سے بڑی اسلامی بینکاری مارکیٹنگ مہم کا آغاز کیا جس کے ذریعے برانڈ کی موجودگی اور صارفین سے روابط میں نمایاں اضافہ ہوا۔