Business Recorder - Business & Finance

امریکی کرنسی کے مقابلے روپے کی قدر میں تنزلی
انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.03 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے روپیہ 9 پیسے کی تنزلی سے 284.56 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ بدھ  کو روپیہ 284.47  پر بند ہوا تھا۔

عالمی سطح پر ڈالر جمعرات کو اپنی دو ہفتے کی بلند ترین سطح سے مزید نیچے آ گیا کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ تجارتی پابندیاں عالمی مارکیٹوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں، تاہم برازیل میں صورتحال مختلف رہی، جہاں 50 فیصد ٹیکس کی دھمکی کے بعد برازیلین رئیل کی قدر راتوں رات 2.8 فیصد تک گرگئی۔

امریکی ڈالر پر مزید دباؤ اُس وقت آیا جب بدھ کو 10 سالہ ٹریژری بانڈز کی کامیاب نیلامی کے بعد امریکی ٹریژری ییلڈز میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ اس پیش رفت نے اُس ”سیل امریکہ“ بیانیے کی شدت کو کم کیا، جس کے تحت رواں سال کے آغاز میں ٹریژری بانڈز، ڈالر اور وال اسٹریٹ اسٹاکس تینوں کو بڑے پیمانے پر فروخت کیا گیا تھا۔

مجموعی طور پر سرمایہ کار خطرے سے بھرپور اثاثوں کی جانب راغب دکھائی دیے کیونکہ سب سے نقصان دہ ٹیرف اقدامات کے امکانات کم ہوتے نظر آئے۔ اس رجحان نے نہ صرف نیوڈیا کو 4 ٹریلین ڈالر مالیت حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا اسٹاک بنا دیا، بلکہ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو بھی نئی بلند ترین سطح تک پہنچا دیا، جو 112,000 ڈالر کی حد کے قریب پہنچ گیا۔

امریکی ڈالر انڈیکس جو ڈالر کی قدر کو 6 بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں پرکھتا ہے، جمعرات کو 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 97.286 پر آ گیا۔ یہ کمی بدھ  کی 0.2 فیصد گراوٹ کے بعد دیکھی گئی، اسی دن جب انڈیکس نے 97.837 کی سطح تک پہنچ کر 25 جون کے بعد بلند ترین سطح حاصل کی، تاہم بعد میں رفتار کھو بیٹھا۔