Business Recorder - Business & Finance

فاطمہ فرٹیلائزر نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے اظہار دلچسپی جمع کرا دیا
فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (فاطمہ) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے عمل میں شرکت کے لیے پرائیویٹائزیشن کمیشن آف پاکستان (پی سی) کو ایکسپریشن آف انٹرسٹ (ای او آئی) اور اسٹیٹمنٹ آف کوالیفیکیشن (ایس او کیو) جمع کرا دی ہے۔

فاطمہ فرٹیلائزر نے یہ درخواست عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ (اے ایچ سی ایل) کی قیادت میں بنائے گئے کنسورشیم کے رکن کی حیثیت سے جمع کرائی۔

یہ اعلان آج فاطمہ اور عارف حبیب کارپوریشن کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو الگ الگ نوٹسز میں کیا گیا۔

فاطمہ فرٹیلائزر کے نوٹس کے مطابق، پرائیویٹائزیشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاطمہ، عارف حبیب کارپوریشن، سٹی اسکولز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور لیک سٹی ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو بولی کے عمل میں شرکت کے لیے پری-کوالیفائی کر لیا گیا ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا:

پری-کوالیفائیڈ پارٹیز اب خریداری سے متعلق ڈیولجنس کے مرحلے میں داخل ہوں گی، جو کہ پی آئی سی ایل کی نجکاری کے شفاف اور مسابقتی عمل کا ایک کلیدی مرحلہ ہے۔

کمپنی نے یہ بھی واضح کیا کہ کنسورشیم کی اس عمل میں آئندہ شرکت کا انحصار ڈیولجنس کے نتائج اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ہدایت پر ہوگا۔

حکومت پاکستان قومی ایئرلائن کے حصص ایک مسابقتی بولی کے عمل کے ذریعے فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان طویل عرصے سے خسارے کا شکار سرکاری اداروں میں اصلاحات اور فنڈز کے حصول کے لیے پی آئی اے میں 51 سے 100 فیصد تک کا حصہ فروخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جیسا کہ 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت عہد کیا گیا ہے۔