Business Recorder - Business & Finance

این ای وی لیوی کے نفاذ سے تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
نئی انرجی وہیکل (این ای اوی) لیوی یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہو گئی ہے، جس کے بعد تمام انٹرنل کمبسشن انجن (آئی سی ای) والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، یہ لیوی تمام گاڑیوں پر لاگو ہوتی ہے، خواہ وہ بنیادی موٹر سائیکل ہو یا لگژری ایس یو وی۔

ایٹلس ہونڈا نے این ای اوی لیوی کے بعد نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ سی ڈی70 کی نئی قیمت اب 1,59,900 روپے ہو گئی ہے، جس میں 1,500 روپے این ای وی لیوی شامل ہیں۔ جبکہ CB150F جیسے مہنگے ماڈلز پر یہ لیوی 4,720 روپے تک عائد کی گئی ہے۔ تمام بڑی کار ساز کمپنیاں بھی اپنی قیمتوں میں رد و بدل کر رہی ہیں، جن کا اعلان آئندہ ایک دو دن میں متوقع ہے۔

پالیسی کے تحت نئی انرجی وہیکلز (الیکٹرک اور ہائبرڈ کاریں)، صرف برآمد کے لیے تیار کی گئی گاڑیاں، سفارتی مشن کی گاڑیاں، اور بین الاقوامی اداروں کی گاڑیاں جنہیں سفارتی استثنیٰ حاصل ہو، اس لیوی سے مستثنیٰ ہوں گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایک اعلیٰ حکومتی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا: ”یہ لیوی صاف ستھری ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے اور وفاقی حکومت کے لیے ریونیو حاصل کرنے کے لیے نافذ کی گئی ہے۔“ تاہم، اب صارفین کو روایتی گاڑیوں اور الیکٹرک/ہائبرڈ متبادل کے درمیان مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025