Business Recorder - Pakistan

بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ٹیکس فراڈ میں معاونت پر سخت سزا کا فیصلہ
ترمیم شدہ فنانس بل 2025-26 کے تحت ٹیکس فراڈ کے خلاف کڑی کارروائی کی راہ ہموار کردی گئی ہے، جس کے تحت بینک اکاؤنٹس کے ذریعے ٹیکس چوری میں معاونت کرنے والے افراد کو معاون مجرم قرار دے کر ان کے خلاف قید سمیت سخت قانونی سزائیں دی جا سکیں گی۔

جس شخص کے بینک اکاؤنٹ کو ٹیکس فراڈ کے لیے استعمال کیا گیا ہو، اُسے ابیٹر (یعنی اعانت کرنے والا) تصور کیا جائے گا اور اُس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی جس میں سزا اور قید شامل ہوسکتی ہے۔

چنانچہ جو شخص ٹیکس فراڈ میں سہولت فراہم کرنے کے لیے کاروباری بینک اکاؤنٹ استعمال کرے گا اُسے ابیٹر قرار دیا جائے گا۔

ترمیم شدہ فنانس بل 2025-26 میں مددگار/معاون کی تعریف میں ترمیم کردی گئی ہے۔

ترمیم شدہ بل کے مطابق ابیٹر اُس شخص کو کہا جائے گا جو جان بوجھ کر ٹیکس فراڈ (جیسا کہ سیکشن 2 کی شق 37 میں بیان کیا گیا ہے) میں معاونت کرے یا سازباز میں ملوث ہو یا سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت قابلِ سزا کسی جرم میں شریک ہو۔ اس میں وہ شخص بھی شامل ہے جو رجسٹرڈ شخص کی اجازت سے یا بغیر اجازت کے جعلی انوائسز تیار کرے یا کروائے تاکہ ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کا جھوٹا دعویٰ کیا جا سکے۔

ترمیم شدہ فنانس بل 2025-26 کے مطابق معاون مجرم  میں وہ شخص بھی شامل ہوگا جو ٹیکس فراڈ یا اس ایکٹ کے تحت قابلِ سزا کسی اور جرم میں معاونت کے لیے اپنے زیرِ استعمال یا اپنے نام پر موجود بینک اکاؤنٹ کے استعمال کی اجازت دے، یا کسی دوسرے رجسٹرڈ شخص کے نام پر بغیر اجازت یا غیرقانونی طور پر کاروباری بینک اکاؤنٹ رکھے یا چلا رہا ہو۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025