Business Recorder - Pakistan

وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ گفتگو ہوئی، جس میں وزیر اعظم نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے صدر ٹرمپ کی جرأت مندانہ اور فیصلہ کن قیادت کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکہ کے کلیدی کردار پر وزیرخارجہ روبیو کا شکریہ بھی ادا کیا۔

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ روبیو نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو خصوصاً تجارت کے فروغ کے ذریعے مزید مضبوط بنانے کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔