Business Recorder - World

ٹرمپ کا ایران، اسرائیل دونوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز انتہائی تلخ انداز میں ایران اور اسرائیل پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے اور خاص طور پر اسرائیل سے متعلق کہا کہ وہ ”واقعی بہت ناراض“ ہیں۔

امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک اتنے عرصے اور شدت سے لڑتے رہے ہیں کہ اب انہیں خود نہیں پتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ کیا تم سمجھ رہے ہو؟

یہ بیان انہوں نے اس وقت دیا جب چند گھنٹے قبل ہی انہوں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔ یہ بیان انہوں نے اُس وقت دیا جب چند گھنٹے قبل ہی انہوں نے ایران اور اسرائیل — ان دو ازلی دشمنوں — کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔