Business Recorder - World

ایران پر امریکی حملوں سے سپلائی کے خطرے کا معاوضہ بڑھ گیا, تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ کی جانب سے ایران پر ہفتے کے اختتام پر حملے کے بعد اتوار کو جب تجارت شروع ہوگی تو خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک اضافہ متوقع ہے۔ اگر ایران سخت جواب دیتا ہے اور تیل کی فراہمی میں بڑا خلل پڑتا ہے تو قیمتوں میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے رات بھر حملوں میں ایران کی اہم جوہری تنصیبات کو ”مکمل طور پر تباہ“ کر دیا ہے جس سے مشرق وسطیٰ میں تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ یہ حملے ایک اسرائیلی حملے کے ساتھ ہوئے ہیں، جبکہ تہران نے اپنے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ایران اوپیک کا تیسرا سب سے بڑا خام تیل پیدا کرنے والا ملک ہے۔

جارج لیون، جو رائسٹڈ میں جغرافیائی سیاسی تجزیے کے سربراہ اور سابق اوپیک اہلکار ہیں، نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ چاہے فوری جواب نہ بھی دیا جائے، مارکیٹس جغرافیائی سیاسی خطرے کی زیادہ قیمت کو پہلے سے مدنظر رکھیں گی۔

ایس ای بی کے تجزیہ کار اولے ہوال بائے نے ایک نوٹ میں کہا کہ عالمی معیار کے برینٹ کروڈ آئل کی قیمت کھلتے ہی فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک بڑھ سکتی ہے۔ جمعہ کو برینٹ کروڈ کی قیمت 77.01 ڈالر فی بیرل اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 73.84 ڈالر فی بیرل تھی۔

او لے ہینسن، تجزیہ کار برائے سیکسو بینک، نے کہا کہ خام تیل کی قیمت کھلتے ہی 4 سے 5 ڈالر تک بڑھ سکتی ہے اور کچھ سرمایہ کار اپنی طویل مدتی پوزیشنز کو ختم کر سکتے ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر جاری ایک نوٹس کے مطابق، جمعہ کو خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی تھی جب امریکہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کیں جن میں ہانگ کانگ میں قائم دو اداروں پر بھی پابندیاں شامل ہیں، نیز دہشت گردی سے متعلق پابندیاں بھی نافذ کی گئیں۔

13 جون کو ایران کے جوہری مراکز پر اسرائیلی حملوں اور جواب میں تل ابیب پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد سے اب تکٓ برینٹ کروڈ کی قیمت 11 فیصد جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت تقریباً 10 فیصد بڑھ چکی ہے۔

فی الحال تیل کی فراہمی مستحکم ہے اور اوپیک کے دیگر رکن ممالک میں اضافی پیداوار کی گنجائش موجود ہے جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کو محدود رکھا گیا ہے۔ یو بی ایس کے تجزیہ کار جیووانی اسٹاؤنوو کے مطابق، جب سپلائی میں خلل نہیں آتا تو خطرے کی بنیاد پر لگنے والا اضافی معاوضہ عام طور پر ختم ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمتوں کا اگلا رخ اس بات پر منحصر ہوگا کہ آیا سپلائی میں خلل پیدا ہوتا ہے یا نہیں — اگر سپلائی متاثر ہوئی تو قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے — ورنہ اگر تنازعہ میں کمی آئی تو خطرے کی بنیاد پر اضافی قیمت ختم ہو جائے گی۔

ایک سینئر ایرانی قانون ساز نے 19 جون کو کہا کہ ایران دشمنوں کو جواب دینے کے لیے آبنائے ہرمز کو بند کر سکتا ہے تاہم پارلیمنٹ کے دوسرے رکن نے کہا کہ یہ قدم تب ہی اٹھایا جائے گا جب تہران کے اہم مفادات کو خطرہ لاحق ہو۔

دنیا کے کل تیل کے استعمال کا تقریباً پانچواں حصہ اس آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے۔

ایس ای بی نے کہا کہ اگر آبنا بند ہوئی  یہ تنازعہ خطے کے دیگر پیدا کرنے والے ممالک تک پھیلا تو یہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کرے گا تاہم وہ سمجھتے ہیں کہ اس کا امکان زیادہ نہیں بلکہ خدشات کم ہیں کیوں کہ چین خلیجی خام تیل پر انحصار کرتا ہے۔

کنسلٹنسی آئی سی آئی ایس کے تیل اور توانائی کے منتقلی کے تجزیہ کار اجے پارمار نے کہا کہ ایران کے لیے آبنائے ہرمز طویل عرصے تک بند رکھنا مشکل ہوگا۔