Business Recorder - World

اسرائیلی فوج کا تہران پر فضائی حملہ، جوہری ہتھیاروں سے متعلق تحقیقی مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز دعویٰ کیا کہ اس نے تہران  میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں ایران کے مبینہ جوہری ہتھیاروں کے منصوبے سے متعلق تحقیق و ترقی کا مرکز بھی شامل ہے۔ یہ حملے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے آٹھویں روز کیے گئے۔

فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ
ہم نے تہران کے قلب میں کئی حملے مکمل کیے، جن میں درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جن میں میزائل بنانے کی فوجی تنصیبات اور ایس پی این ڈی (آرگنائزیشن آف ڈیفینسو انوویشن اینڈ ریسرچ) کا ہیڈکوارٹر شامل ہے، جو ایران کے جوہری ہتھیاروں کے منصوبے سے متعلق تحقیق و ترقی میں ملوث ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق  ایس پی این ڈی ہیڈکوارٹر “ایسی جدید ٹیکنالوجیز اور ہتھیاروں کی تحقیق و تیاری میں مصروف ہے جو ایرانی حکومت کی فوجی صلاحیتوں کو مضبوط بناتے ہیں۔

فوج نے کہا کہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب 60 سے زائد جنگی طیاروں نے درجنوں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔

بیان کے مطابق کہ
نشانہ بنائے گئے مقامات میں میزائل کے پرزے تیار کرنے والے کارخانے اور وہ تنصیبات شامل ہیں جہاں میزائل انجنوں میں ڈالے جانے والے خام مواد کی تیاری کی جاتی ہے۔

مزید یہ کہ فوج نے دعویٰ کیا کہ رات کے وقت ایران سے داغے گئے چارڈرونز طیاروں  کو بھی فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایک علیحدہ بیان میں فوج نے بتایا کہ ہم نے تین ایسے میزائل لانچرز کو تباہ کیا جو اسرائیلی علاقوں کی جانب نشانہ لے کر تیار حالت میں تھے۔

اسرائیل، جو دعویٰ کرتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کے قریب پہنچ چکا ہے، نے ایک ہفتہ قبل ایران پر فضائی حملے شروع کیے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مہلک جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

ادھر یورپی وزرائے خارجہ جمعے کے روز ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے، تاکہ جنگ کے خاتمے کے لیے کسی سفارتی حل تک پہنچا جا سکے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی جنگ میں امریکہ کی ممکنہ شمولیت پر غور کر رہے ہیں۔