Business Recorder - Pakistan

پاکستان، امارات کے درمیان اعلیٰ سطح رابطہ، ایران-اسرائیل کشیدگی پر تحمل کی اپیل
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے منگل کے روز متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ یہ بات چیت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اسرائیل کے ایران پر فوجی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی میں تیزی آ گئی ہے۔

دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور مزید بگاڑ کے سنگین خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

دونوں ممالک کے رہنماؤں نے بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کی کوششوں کی فوری حمایت کی ضرورت پر زور دیا۔

ایک متعلقہ پیشرفت میں، چین نے منگل کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعے پر ”تیل چھڑکنے“ کا الزام عائد کیا ہے کیوں کہ امریکی صدر نے تہران کے شہریوں کو ”فوری انخلا“ کی وارننگ دی تھی۔

دہائیوں پرانی دشمنی اور طویل پس پردہ جنگ کے بعد اسرائیل نے گزشتہ ہفتے ایران کے مختلف اہداف پر اچانک فضائی کارروائی کا آغاز کیا اور کہا کہ اس کا مقصد اپنے دیرینہ دشمن کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے — جس کی تہران تردید کرتا ہے۔