Business Recorder - Sports

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
جنوبی افریقہ نے ہفتے کے روز آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ جیت لی، 282 رنز کا مشکل ہدف حاصل کر کے شاندار انداز میں فتح کو اپنے نام کرلیا ہے۔

لیکن فتح کا یہ مرحلہ خاصا اعصابی دباؤ کا حامل تھا کیونکہ انہوں نے چوتھے دن لارڈز کے میدان میں رات کے اسکور 213 رنز دو کھلاڑی آؤٹ  پر کھیل کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے مطلوبہ 69 رنز 27.4 اوورز میں حاصل کیے۔

اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے لارڈز میں ٹیسٹ تاریخ کے دوسرے بلند ترین ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسے حاصل کر لیا ہے۔

یہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ میں پہلی بڑی فتح ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے محدود اوورز کے مقابلوں میں فتح کے قریب پہنچ کر ناکامی کا شکار ہونے کی ایک ناپسندیدہ شہرت رکھتا رہا ہے۔