Business Recorder - Business & Finance

فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کے تناظر میں پاکستان میں بھی جمعے کے کاروباری روز سونے کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4,600 روپے کے اضافے کے بعد 361,500 روپے تک پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4,023 روپے کے اضافے کے بعد 310,007 روپے ہوگئی۔

جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 4,000 روپے اضافے کے بعد 356,900 روپے ہوگئی تھی۔

اے پی جی جے ایس اے کے مطابق جمعے کو بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر کے اضافے کے بعد 3,417 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

دریں اثنا، چاندی کی فی تولہ قیمت 35 روپے بڑھ کر 3,780 روپے پر آگئی۔