Business Recorder - World

ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئے، اسرائیلی حملے کے بعد ٹرمپ کی خواہش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے ایران پر حملوں کے آغاز کے بعد فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور امریکہ کی خواہش ہے کہ بات چیت کا عمل دوبارہ شروع ہو۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہوسکتا، ہم مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی امید کر رہے ہیں۔

فاکس نیوز کی رپورٹر جینیفر گریفن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے لکھا کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور ہم امید رکھتے ہیں کہ مذاکرات کی میز پر واپسی ممکن ہو گی۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے— کیونکہ قیادت میں کچھ افراد ایسے ہیں جو اب واپس نہیں آئیں گے۔