Business Recorder - Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیرِاعظم شہباز شریف جمعرات کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی موجود ہے، جس میں نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینئر حکام شامل ہیں۔

دفتر خارجہ  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور مختلف شعبوں میں قریبی تعاون پر مبنی ہیں۔

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم متحدہ عرب امارات کی قیادت سے اعلیٰ سطح ملاقاتیں کریں گے، جن میں ابوظہبی کے حکمران اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے دو طرفہ ملاقات بھی شامل ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا یہ دورہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، اقتصادی روابط کو گہرا کرنے اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ دورہ پاکستان اور یو اے ای کی مشترکہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے، موجودہ شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اور دوطرفہ خوشگوار تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئے مواقع تلاش کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔