Business Recorder - World

ایلون مسک کا یوٹرن، ٹرمپ سے متعلق پوسٹس پر افسوس کا اظہار
ارب پتی ایلون مسک نے بدھ کے روز کہا کہ انہیں گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کی گئی کچھ پوسٹس پر افسوس ہے کیونکہ وہ حد سے تجاوزکرنا تھا۔

گزشتہ ہفتے، ٹرمپ اور مسک کے درمیان سوشل میڈیا پر توہین آمیز جملوں کا تبادلہ ہوا تھا، جس میں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او نے صدر کے بڑے پیمانے پر ٹیکس اور اخراجات کے بل کو قابل نفرت گھناونا اقدام قرار دیا تھا۔

ٹرمپ نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ ان کا اور مسک کا تعلق اب ختم ہو چکا ہے، تاہم بعد میں انہوں نے کہا کہ اگر مسک فون کرکے خیریت پوچھیں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر لکھا کہ
مجھے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں گزشتہ ہفتے کی گئی کچھ پوسٹس پر افسوس ہے۔ میں حد سے آگے نکل گیا تھا۔

انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ وہ کن مخصوص پوسٹس کی بات کر رہے ہیں۔

ایلون مسک کی اس پوسٹ کے بعد فرینکفرٹ میں ٹیسلا کے شیئرز کی قیمت میں 2.44 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

تنازع کے آغاز کے بعد سے، ایلون مسک نے ٹرمپ پر تنقید کرنے والی کچھ پوسٹس حذف کر دی ہیں، جن میں ایک پوسٹ بھی شامل ہے جس میں صدر کے مواخذے کی حمایت کا اشارہ دیا گیا تھا۔

ایلون مسک سے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا غصہ اب کم ہونے لگا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ ٹرمپ سے اپنے تعلقات بہتر بنانا چاہتے ہیں۔