Business Recorder - Business & Finance

عید کے دوران خام تیل کی فراہمی میں کمی، اٹک ریفائنری کی پراسیسنگ استعداد متاثر
پاکستان کے ڈاؤن اسٹریم پیٹرولیم سیکٹر کی اہم کمپنی اٹک ریفائنری لمیٹڈ (اے آر ایل) نے کہا ہے کہ خام تیل کی کم دستیابی کے باعث ریفائنری کا تھروپٹ (عملی گنجائش یا پراسیسنگ مقدار) کم ہوگئی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج  کو بدھ کو جاری کردہ ایک اعلامیے میں لسٹڈ ریفائنری نے یہ پیشرفت شیئر کی۔

کمپنی نے کہا کہ ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ ہمیں کچھ عرصے سے خام تیل کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے۔

عید  تعطیلات کے دوران یہ صورتحال مزید سنگین ہوگئی جس کے نتیجے میں ریفائنری میں خام تیل کا ذخیرہ کم ترین سطح پر آگیا ہے۔

کمپنی کے مطابق انہیں توقع ہے کہ یہ صورتحال ایک ہفتے کے اندر بہتر ہوجائے گی۔

اٹک ریفائنری 8 نومبر 1978 کو پاکستان میں ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کی گئی اور 26 جون 1979 کو اسے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کردیا گیا۔ کمپنی بنیادی طور پر خام تیل کو ریفائن کرنے کے شعبے سے وابستہ ہے۔

یہ کمپنی اٹک آئل کمپنی لمیٹڈ (انگلینڈ) کی ذیلی کمپنی ہے جبکہ اس کی حتمی پیرنٹ کمپنی کورل ہولڈنگ لمیٹڈ ہے، جو مالٹا میں رجسٹرڈ ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے۔