Business Recorder - Business & Finance

کیپکو نے سہ فریقی بجلی خریداری معاہدے پر دستخط کردیے
کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ (کیپکو) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گارنٹی) لمیٹڈ (سی پی پی اے جی ) اور نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ مشترکہ سہ فریقی پاور پرچیز ایگریمنٹ (ٹی پی پی اے) اور متعلقہ شیڈولز پر دستخط کردیے۔

کیپکو نے یہ معلومات بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے فراہم کی۔

گزشتہ ماہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی پی پی اے جی،کیپکو اور نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کے درمیان سہ فریقی معاہدے کی منظوری دی تھی جو کیپکو کے پاور پلانٹ سے بجلی کی فروخت کو منظم کرے گا۔

کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ (کیپکو) پاکستان میں 25 اپریل 1996 کو ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کی گئی۔ کمپنی کی بنیادی سرگرمیوں میں کوٹ ادو، پنجاب میں واقع ایک ملٹی فیول سے چلنے والے بجلی گھر کی ملکیت، اس کا آپریشن اور دیکھ بھال شامل ہیں، جس میں پندرہ جنریٹنگ یونٹس کے ساتھ 1,600 میگاواٹ کی نامیاتی پیداواری صلاحیت موجود ہے۔

کمپنی اپنی پیدا کردہ بجلی واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کو پاور پرچیزنگ ایگریمنٹ (پی پی اے) کے تحت واحد خریدار کے طور پر فروخت کرتی ہے۔