Business Recorder - World

حماس کا جنگ بندی منصوبے پر ردعمل، 10 یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی کا اظہار
حماس نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس نے امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی کی تجویز کا جواب دے دیا ہے اور معاہدے کے تحت غزہ سے 10 یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

حماس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے آج امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کی تازہ ترین تجویز پر ثالثی کرنے والے فریقین کو اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس معاہدے کے تحت حماس کے قبضے میں موجود قابض ریاست کے 10 قیدی رہا کیے جائیں گے جبکہ 18 لاشیں بھی واپس کی جائیں گی، اس کے بدلے میں ایک متفقہ تعداد میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی عمل میں آئے گی۔