Business Recorder - Business & Finance

فی تولہ سونے کی قیمت 3,600 روپے کم ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے تناظر میں  پاکستان میں بھی اس کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 3,600 روپے کی کمی کے بعد 347,900 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 3,086 روپے کی کمی کے بعد 298,268 روپے میں فروخت ہوا، یہ نرخ آل پاکستان جمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔

پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 2,600 روپے کی کمی کے بعد 351,500 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

بین الاقوامی سطح پر بھی منگل کو سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ اے پی جی جے ایس ے کے مطابق کاروباری دن کے دوران 36 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 3,295 ڈالر  (پریمیم کے ساتھ 20 ڈالر) رہی۔

دریں اثنا چاندی کی قیمت میں بھی کمی ہوئی اور فی تولہ 60 روپے کی کمی کے ساتھ 3,448 روپے پر بند ہوئی۔