Business Recorder - Pakistan

خضدار بس حملہ: شہید بچوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہو گئی
ریڈیو پاکستان کے مطابق  خضدار میں اسکول بس پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔

حملے کے پہلے روز تین طلبہ، ثانیہ سومرو، حفصہ کوثر اور عائشہ سلیم ، شہید ہوئیں جبکہ بعد ازاں سحر سلیم، ملائکہ اور حیدر دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔

اب مزید دو طالبات، شیما ابراہیم اور مسکان، بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ہیں، جس کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹھ  بے گناہ جانیں فتنئہ الہندوستان، یعنی بھارت کی حمایت سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی، کی نذر ہو گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق  ہمارے بے گناہ  بچوں کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا اور فتنۂ الہندوستان کے کارندوں سمیت اُن کے بھارتی سرپرستوں کو اس بزدلانہ حملے کا حساب دینا ہو گا کیونکہ خضدار میں کئے گئے اس  حملے کی منصوبہ بندی دہشت گرد ریاست بھارت میں کی گئی تھی۔