Business Recorder - Pakistan

آئی ایم ایف کا معاشی استحکام میں اہم کردار ، صدر زرداری
صدر آصف علی زرداری سے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر وسطی ایشیا جہاد اظہور کی قیادت میں عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے ملاقات کی جس میں ملکی معاشی صورتحال اور جاری آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی اس  شرکت کی۔

پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال اور جاری آئی ایم ایف پروگرام پر گفتگو کرتے ہوئے صدرمملکت نے آئی ایم ایف کی ملکی اقتصادی ترقی میں نمایاں خدمات کو سراہا اور ان کا اعتراف کیا۔

آصف علی زرداری نے  وفد سے ملاقات میں ترقی پذیر ممالک میں معاشی ترقی کے فروغ میں آئی ایم ایف کے مثبت کردار کو اجاگر کیا۔

صدر نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی حمایت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام معیشت کو مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے اور آئندہ مزید ترقی کو فروغ دے گا۔

انہوں نے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں آئی ایم ایف کی وسیع تر اقتصادی ترقی میں شراکت کا بھی اعتراف کیا اور پاکستان کی ترقی میں اس کے اہم کردار کو اجاگر کیا۔

اس موقع پر آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کیا اور موجودہ پروگرام کو صحیح سمت میں گامزن قرار دیا۔

وفد کے اراکین نے زور دیا کہ یہ پروگرام مہنگائی اور مالی خسارے کو کم کرنے اور پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو مضبوط کرنے میں معاون ثابت ہوا ہے۔

آئی ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ مسلسل تعاون اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے صدر زرداری نے وزارت خزانہ کی معیشت کو بہتر بنانے کی کوششوں کو بھی سراہا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025