Business Recorder - World

موڈی نے امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی
موڈی نے امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ کم کرتے ہوئے ٹرپل اے سے “ ڈبل اے ون  کردی ہے، اس فیصلے کی وجہ بڑھتا ہوا قرض اور شرح سود ہے جو کہ اُن ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جن کی ریٹنگ اسی درجے میں ہے۔

موڈی نے کہا کہ امریکی حکومتوں اور کانگریس کی جانب سے مسلسل ناکامی رہی ہے کہ وہ بڑے سالانہ مالیاتی خسارے اور بڑھتے  سودی اخراجات کے رجحان کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات پر متفق ہوسکیں۔

موڈی وہ آخری بڑی ریٹنگ ایجنسی تھی جس نے امریکی خودمختار قرضے کو بلند ترین ٹرپل-اے درجہ بندی پر برقرار رکھا ہوا تھا، تاہم 2023 کے اواخر میں بڑھتے ہوئے مالی خسارے اور سود کی بلند ادائیگیوں کے باعث اس نے اپنی پیش گوئی (آؤٹ لک) منفی کر دی تھی۔

جمعہ کو ایجنسی نے امریکا کی کریڈٹ آؤٹ لک منفی سے تبدیل کرکے مستحکم کر دی۔

عام طور پر ایجنسی 18 سے 24 ماہ کے اندر کسی آؤٹ لک کو ”حل“ کر دیتی ہے، یعنی اگر آؤٹ لک منفی ہو تو یا تو اسے دوبارہ مستحکم کر دیا جاتا ہے یا درجہ بندی میں کمی کر دی جاتی ہے، اس لیے رواں سال کے دوران درجہ بندی پر نظرثانی متوقع تھی۔