Business Recorder - Sports

پی ایس ایل 10: اسلام آباد مرحلے سے قبل پشاور زلمی میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی
پشاور زلمی کو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے اسلام آباد مرحلے سے پہلے ایک بڑا سہارا  ملا ہے  کیونکہ ان کے چار غیر ملکی کھلاڑی  ٹام کوہلر کیڈمور، میکس برائنٹ، نجیب اللہ زدران  اور لیوک ووڈ  نے ٹیم میں دوبارہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔

متعلقہ فرنچائز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ چاروں کھلاڑی جمعہ کو اسلام آباد پہنچے اور توقع ہے کہ وہ آئندہ میچز میں منتخب ہونے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ان کھلاڑیوں کی واپسی پشاور زلمی کی بیٹنگ اور بولنگ کے شعبوں کو مستحکم  کرے گی کیونکہ فرنچائز لیگ کے مرحلے میں مضبوط اختتام کی امید کر رہی ہے۔

پچھلے ایڈیشنز میں زلمی کے لیے مستقل کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بیٹسمین ٹام کوہلر کیڈمور کے ساتھ آسٹریلوی بیٹر میکس برائنٹ، افغان پاور ہٹر نجیب اللہ زدران اور انگلش فاسٹ بولر لیوک وُڈ کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔

پشاور زلمی اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر موجود ہے اور یہ اپنا اگلا میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔