Business Recorder - Pakistan

امید ہے پاکستان اور بھارت جنگ بندی برقرار رکھیں گے، ٹرمپ
سعودی-امریکہ سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ وہ تنازعات ترک کرکے تجارت کو ترجیح دیں، اور مشورہ دیا کہ وہ ”ایٹمی میزائلوں کے بجائے تجارت کے بارے میں سوچیں۔“ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے تعاون سے ایک عالمی  دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا جس کا تعلق داعش سے تھا، جو امریکی فوجی اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا۔

ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت دونوں میں اپنے دوستوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اختلافات کو پس پشت ڈال کر اقتصادی روابط قائم کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ تجارت میں فائدہ ہے، میزائل چلانے میں نہیں۔

اپنے خطاب کے دوران صدر نے سعودی میزبانی پر اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں سعودی عرب کے دورے پر خوش ہوں اور شاہی خاندان کی پرجوش مہمان نوازی پر ان کا شکر گزار ہوں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025