Business Recorder - Pakistan

معرکہ حق میں 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
بھارتی مسلح افواج نے 6 اور 7 مئی 2025 کی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 40 شہری شہید اور 121 زخمی  ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  شہید اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے معرکہ حق کے پرچم تلے ایک مستحکم جوابی کارروائی کی اور آپریشن بنیان المرصوص کے ذریعے انتہائی درست اور مؤثر جوابی حملے کیے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ملک کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے کم از کم 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئے۔

ان شہداء کی عظیم قربانی حوصلے، وفاداری اور غیر متزلزل حب الوطنی کی لازوال علامت ہے—جو ہمیشہ کے لیے قوم کی یادوں میں محفوظ ہوگئی ہے۔

10 مئی کو پاکستان نے بھارت کے 3 فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے جواب میں جوابی حملہ شروع کیا۔

یاد رہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری پریس بریفنگ کے دوران کہا تھا کہ پاکستان نے 26 ایسی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جو پاکستان میں شہریوں پر حملے کے لیے استعمال ہورہی تھیں۔

ان میں سورت گڑھ، سرسا، آدم پور، بھوج، نالیا، بھٹندا، اونتی پورہ اور پٹھان کوٹ کے ایئربیس شامل تھے۔ انہوں نے براہموس میزائل کی سائٹس کی تباہی کی تصدیق بھی کی ۔

پریس ریلیز میں آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام، شہید شہریوں اور فوجی جوانوں کو  خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق قوم جارحیت کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے۔ کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے: پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو دوبارہ چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور، مکمل پیمانے پر اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،
ان شاء اللہ۔