Business Recorder - World

حماس امریکیوں کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی اور امداد پر بات چیت کر رہی ہے، سینئر فلسطینی عہدیدار
غزہ میں جنگ بندی اور محصور علاقے میں انسانی امداد کی رسائی کے بارے میں حماس اور امریکی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ یہ بات ایک اعلیٰ فلسطینی عہدیدار نے اتوار کے روز رائٹرز کو بتائی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں غزہ میں فلسطینیوں تک خوراک پہنچانے میں مدد کرنے کا وعدہ دہرایا۔  واشنگٹن کے اسرائیل  میں ایلچی نے بھی جمعہ کو کہا ہے کہ  غزہ میں امداد پہنچانے کے لئے ایک امریکی حمایت یافتہ طریقہ کار جلد عمل میں آنا چاہیے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

امریکہ نے پہلے غزہ میں قید امریکی یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں فلسطینی گروپ کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔

2 مارچ سے اسرائیل نے غزہ کے 23 لاکھ  رہائشیوں کے لیے ہر طرح کی امداد مکمل طور پر روک دی ہے اور رواں سال کے آغاز میں جنگ بندی کے دوران ذخیرہ کی گئی کھانے پینے کی اشیاء تقریباً ختم ہو چکی ہیں۔

18 مارچ کو اسرائیل نے دراصل حماس کے ساتھ جنوری کی جنگ بندی معاہدے کا خاتمہ کیا اور غزہ میں اپنی فوجی مہم دوبارہ شروع کر دی۔