Business Recorder - Pakistan

پاکستان نے اب تک 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرکاری میڈیا
سرکاری میڈیا پی ٹی وی نیوز کے مطابق 8 مئی سے اب تک پاکستان نے مجموعی طور پر 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق 8 مئی کی شام تک پاکستانی فورسز نے 29 بھارتی ڈرونز کو مار گرائے ہیں۔

گزشتہ رات سے لے کر آج دن تک مزید 48 بھارتی ڈرونز کو کامیابی سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے اسرائیلی ساختہ ہارپ ڈرونز کو اپنی سافٹ (ٹیکنیکل) اور ہارڈ مار (ہتھیاروں سے لیس) مہارت کا استعمال کرتے ہوئے مار گرایا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 6 سے 7 مئی کو بھارت کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں 5 جدید طیارے، ڈرونز، متعدد چوکیوں کی تباہی اور متعدد فوجی ہلاکتوں کے بعد بھارت اب ان اسرائیلی ساختہ ہارپ ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کررہا ہے۔