Business Recorder - Pakistan

ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترمیم کیلئے ایس آر او جاری کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعرات کے روز انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترمیم کرتے ہوئے ایس آر او 765(I)/2025 جاری کیا ہے، جس کے تحت متبادل تنازعات کے حل کی کمیٹی (الٹرنیٹو ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی) کے چیئرمین کو مخصوص کیسز میں ایک مرتبہ کی ادائیگی کے طور پر بھاری رقم دی جائے گی۔

نئے مسودہ قواعد کے مطابق، اگر کسی کیس میں ٹیکس واجبات کی رقم 5 کروڑ روپے سے زائد ہو تو کمیٹی کے چیئرمین کو ایک مرتبہ کی ادائیگی کے طور پر 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

اسی طرح اگر ٹیکس واجبات کی رقم 5 کروڑ روپے تک ہو، تو چیئرمین کو 3 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔

قواعد کے مطابق، انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 134اے کی ذیلی شق (3) کی کلازز (i) اور (iii) کے تحت نامزد کیے گئے کمیٹی کے اراکین کو کمیٹی کے فیصلے کے بعد درج ذیل یکمشت اعزازیہ  ادا کیا جائے گا:

(i) اگر ٹیکس واجبات کی رقم 5 کروڑ روپے تک ہو تو کمیٹی کے چیئرمین کو 3 لاکھ روپے اور رکن کو 1.5 لاکھ روپے دیے جائیں گے (چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو کے علاوہ)۔

(ii) اگر ٹیکس واجبات کی رقم 5 کروڑ روپے سے زائد ہو تو چیئرمین کو 5 لاکھ روپے اور رکن کو 2.5 لاکھ روپے دیے جائیں گے (چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو کے علاوہ)۔

(iii) کمیٹی کے چیئرمین یا رکن کو ٹی اے/ڈی اے کی وہ سہولت دی جا سکتی ہے جو وفاقی حکومت کے بی پی ایس-22 اور بی پی ایس-21 افسران کو حاصل ہوتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025