Business Recorder - Pakistan

قیمتی دھاتوں اور پتھروں کی درآمد و برآمد دو ماہ کیلئے معطل
وزارت تجارت نے قیمتی دھاتوں، زیورات اور قیمتی پتھروں کی درآمد اور برآمد کو فوری طور پر دو ماہ کے لئے معطل کردیا۔

تاہم وزارت کی جانب سے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

بدھ کو جاری ہونے والے ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) 760(I)/2025 کے مطابق وزارت تجارت نے اعلان کیا کہ 1950 کے امپورٹس اینڈ ایکسپورٹس (کنٹرول) ایکٹ کی دفعہ 3 کے ذیلی سیکشن (1) کے تحت وفاقی حکومت نے ایس آر او 760 (I)/2013 - قیمتی دھاتوں، جواہرات اور قیمتی پتھروں کی درآمد اور برآمد کے آرڈر 2013 کو 60 دنوں کے لیے فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد لیا گیا ہے

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025