Business Recorder - Pakistan

پاکستان اور چین کا پہلگام حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان اور چین نے پیر کے روز پہلگام واقعے کے بعد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

صدرِ مملکت کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صدر زرداری نے بھارتی حکومت کی حالیہ غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیانات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے اقدامات علاقائی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ، صدر زرداری نے مشکل وقتوں میں پاکستان کی مسلسل حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ چینی سفیر نے چین اور پاکستان کے درمیان دیرینہ اور آزمودہ دوستی کی توثیق کرتے ہوئے اس تعلق کو ”آئرن برادر“ کا رشتہ قرار دیا جو ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے آئے ہیں۔

انہوں نے پاکستان کے نقطہ نظر کو شیئر کرنے پر صدر کا شکریہ ادا کیا،  اور اس بات پر زور دیا کہ چین ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا تاکہ دونوں ممالک کا مشترکہ ہدف — جنوبی ایشیا میں امن و استحکام — حاصل ہو سکے۔

گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران، سفیر زائی ڈونگ نے مقبوضہ کشمیر میں حملے کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف اور حقائق کو تفصیل سے پیش کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، اور اس بات کا اعادہ کیا کہ چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا تاکہ خطے میں طویل مدتی امن حاصل کیا جا سکے۔