Business Recorder - Business & Finance

کیا نے پاکستان میں اسپورٹیج کی قیمتوں میں 18 لاکھ 50 ہزار روپے تک کی کمی کر دی
کیا نے جمعرات کو پاکستان میں اپنی کمپیکٹ ایس یو وی اسپورٹیج ایل لائن اپ کی قیمتوں میں 18 لاکھ 51 ہزار روپے تک کی کمی کردی ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2025 سے ہوگا۔

اسپورٹیج ایل ایچ ای وی  کی قیمت 1 کروڑ 28 لاکھ 50 ہزار روپے سے کم کر کے 1 کروڑ 9 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی گئی ہے، یعنی 18 لاکھ 51 ہزار روپے کی عارضی رعایت دی گئی ہے۔

اسی طرح اسپورٹیج ایل ایف ڈبلیو ڈی  کی قیمت اب 99 لاکھ 99 ہزار روپے ہے، جو پہلے 1 کروڑ 18 لاکھ 25 ہزار روپے تھی۔ اس میں 18 لاکھ 26 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔

بنیادی ویریئنٹ، اسپورٹیج ایل الفا  اب 84 لاکھ 99 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی، جبکہ اس کی  پرانی قیمت 94 لاکھ 99 ہزار روپے تھی۔

آٹومیکر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کیا کی جانب سے شاندار ڈیزائن، کارکردگی، ٹیکنالوجی اور سیفٹی کے ساتھ پریمیم گاڑیاں فراہم کرنے کے عزم کی تصدیق کرتا ہے۔