Business Recorder - Business & Finance

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کمی
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لٹر کمی کردی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی  لٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ  ڈیزل کی نئی قیمت 256 روپے 64 پیسے فی لٹر ہوگی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق (آج) یکم مئی 2025 سے ہوگا۔

خام تیل کی قیمتوں میں بدھ  کو کمی  ریکارڈ کی گئی اور یہ تقریباً ساڑھے تین سال میں اپنی سب سے بڑی ماہانہ کمی کی جانب گامزن ہیں، کیونکہ سعودی عرب نے پیداوار میں اضافہ اور مارکیٹ شیئر بڑھانے کے ارادے کا اشارہ دیا ہےجبکہ عالمی تجارتی جنگ نے ایندھن کی طلب کے امکانات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

برینٹ کروڈ 1.16 ڈالر یا 1.81 فیصد کی کمی سے 63.09 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل  2.38 ڈالر یا 3.94 فیصد  کم ہوکر 58.04 ڈالر ریکارڈکیا گیا۔

رواں ماہ اب تک برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی میں بالترتیب 15 فیصد اور 18 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جو نومبر 2021 کے بعد سب سے بڑی کمی ہے۔